تسمہ بازی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ایک قسم کا جوا جو چمڑے کے ٹکڑوں اور چھڑی کے ساتھ کھیلا جاتا ہے نیز اس جوئے میں دغل اور دھوکا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - ایک قسم کا جوا جو چمڑے کے ٹکڑوں اور چھڑی کے ساتھ کھیلا جاتا ہے نیز اس جوئے میں دغل اور دھوکا۔